ترکی: غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ،تاجروں کا اعتماد بحال

ترکی میں براہ راست  سرمایہ کاری  سال رواں کے 8 مہینوں کے دوران  سن 2016 کے مقابلے میں  28٫8 فیصد بڑھ گئی

828668
ترکی: غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ،تاجروں کا اعتماد بحال

  ترکی میں براہ راست  سرمایہ کاری  سال رواں کے 8 مہینوں کے دوران  سن 2016 کے مقابلے میں  28٫8 فیصد بڑھ گئی ۔

 بتایا گیا ہے کہ یورپی سرمایہ کاروں اس سال  ترکی میں براہ راست 3  بلین 830 ملین ڈالرز جبکہ  ایشیائی تاجروں نے  825 ڈالرز  لگائے ہیں۔

 سال رواں کے دوران سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں  ہالینڈ، اسپین ،آذربائیجان اور آسٹریا سر فہرست رہے  جبکہ ایشیائی ممالک میں  چین اور جاپان نمایاں رہے ۔



متعللقہ خبریں