مقامی طور پر تیارکردہ گاڑیاں ٹیکس سے معاف ہونگی: وزیرصنعت

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی   فاروق اوزلو نے  کہاہے کہ  مقامی گاڑی کی تیاری جاری ہے   اور اسے بازار میں  بہتر طریقے سے متعارف کروانے کےلیے حکومت نے ٹیکس سے معاف رکھنےکااعلان کیا ہے

819188
مقامی طور پر تیارکردہ گاڑیاں ٹیکس سے معاف ہونگی: وزیرصنعت

وزیر  صنعت وسائنس اینڈ ٹیکنالوجی   فاروق اوزلو نے  کہاہے کہ  مقامی گاڑی کی تیاری جاری ہے   اور اسے بازار میں  بہتر طریقے سے متعارف کروانے کےلیے حکومت  نے ٹیکس سے  معاف رکھنے  کا  اعلان کیا ہے۔

 وزیر سائنس نے  بتایا کہ اس گاڑی کے 3   اور زیادہ سے زیادہ 5 عد ماڈلز  متعارف ہونگے     جس کے بارے میں  صدر ایردوان  ماہ رواں کے دوران اعلان کریں گے۔

 مقامی طور پر تیار کی جانے والی یہ گاڑیان  برقی توانائی ، بیٹری اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی سے  آراستہ ہونگی  جس کےلیے  مختلف کمپنیوں سے  مذاکرات  شروع  ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں