ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر تجارت محمد پرویز

ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے۔یہاں ترکی کے سفیر بابرگرگن سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں

792227
ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر تجارت محمد پرویز

وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں لیکن ان تعلقات   کو  مزید  فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے۔یہاں ترکی کے سفیر بابرگرگن سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں اور یہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین تاریخی اور جذباتی تعلق کو مضبوط بناتے ہیں ۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے

 

 

 



متعللقہ خبریں