ترکی کا ٹیکسٹائل میں ثانی نہیں،ہماری بنیانیں وہی بناتا ہے: ڈنکرٹن

برطانیہ کی مشہورریٹیل مارکیٹ سپر گروپ کے   بانی  جولیان ڈنکرٹن نے  کہا ہے کہ دنیا کی بہترین ٹیکسٹائل  مصنوعات ترکی بناتا ہے

761896
ترکی کا ٹیکسٹائل میں ثانی نہیں،ہماری بنیانیں وہی بناتا ہے: ڈنکرٹن

برطانیہ کی مشہورریٹیل مارکیٹ سپر گروپ کے   بانی  جولیان ڈنکرٹن نے  کہا ہے کہ دنیا کی بہترین ٹیکسٹائل  مصنوعات ترکی بناتا ہے۔

 ایک روسی جریدے سے گفتگو کرتےہوئے  ڈنکر ٹن نے   کہا کہ  ان کا ادارہ ترکی سمیت دنیا  کے بیشتر ممالک سے  اپنی مصنوعات بنواتا ہے  لیکن   آپ کو  اگر ٹیکسٹائل مصنوعات بنوانی ہے تو میرے خیال میں  ترکی اس کےلیے بہترین جگہ ہے    اور ہم وہاں سے اپنی کمپنی کےلیے زیر جامے بنواتے ہیں۔



متعللقہ خبریں