ایرانی وترک کمپنیوں کے درمیان 95 ملین ڈالرز کے معاہدے

ایران کی سماجی تحفظ و سرمایہ کاری کمپنی  )شاستہ( اور ترکی  کی نو نجی کمپنیوں کے درمیان 95 ملین ڈالرز  کے تین معاہدے طے ہوئے ہیں

743508
ایرانی وترک کمپنیوں کے درمیان 95 ملین ڈالرز کے معاہدے

 ایران کی سماجی تحفظ و سرمایہ کاری کمپنی  )شاستہ( اور ترکی  کی نو نجی کمپنیوں کے درمیان 95 ملین ڈالرز  کے تین معاہدے طے ہوئے ہیں۔

معاہدے کی یہ تقریب  تہران میں ہوئی  جس  میں 70ملین ڈالرز  مالیت  کی  تجارتی عمارت کی تعمیر ، 10 ملین  ڈالر مالیت  کے  مسافر بحری جہاز  کی فروخت اور خرم شہر   میں  15 ملین ڈالر کی لاگت سے ایک جہاز سازی کمپنی  کا قیام شامل ہے ۔



متعللقہ خبریں