روس نے خوشخبری سنادی،ترک درآمدی غذائی اشیا٫ پر پابندی جلد ختم ہو گی

سی  نائب وزیراعظم  آرکادی  وور کوویچ نے  کہاہے کہ  ترک غذائی مصنوعات   کی روس درآمد  پر عائد پابندی سے متعلق کاغذی کاروائی مکمل ہے  اور امکان ہے کہ اس پر وزیراعظم میدویدیف جلد ہی دستخط   کر دیں گے

744030
روس نے خوشخبری سنادی،ترک درآمدی غذائی اشیا٫ پر پابندی جلد ختم ہو گی

روسی  نائب وزیراعظم  آرکادی  وور کوویچ نے  کہاہے کہ  ترک غذائی مصنوعات   کی روس درآمد  پر عائد پابندی سے متعلق کاغذی کاروائی مکمل ہے  اور امکان ہے کہ اس پر وزیراعظم میدویدیف جلد ہی دستخط   کر دیں گے۔

 سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم   کے دوران اخباری نمائندوں  سے گفتگو کرتےہوئے وور کوویچ  نے کہا کہ  ٹماٹروں  کے علاوہ  ترکی سے جتنی بھی درآمدی  غذائی مصنوعات   ہم حاصل کرتے تھے اس پر عائد پابندی  ختم کر دی جائے گی ۔

 روسی وزیر زراعت الیکسینڈر  کاچیف نے   بھی کہا ہے کہ ترک ٹماٹروں پر عائد پابندی 3 سال  مزید برقرار رہے گی ۔


ٹیگز: #ترکی , #روس

متعللقہ خبریں