بھارتی سیاحوں کا وفد موعلا میں،ٹور آپریٹرز مطمئن

بھارتی سیاحوں کا ایک 50 رکنی وفد  ضلع موعلا کے سیاحتی قصبے دالیان پہنچا  جہاں انہوں نے  ڈھائی ہزار سال پرانے  چٹانی قبرستان  ، الا غول  اور کچھووں کی نایاب نسل کریتہ کریتہ   کا نظارہ کیا

726954
بھارتی سیاحوں کا وفد موعلا میں،ٹور آپریٹرز مطمئن

صدر رجب طیب ایردوان  کے دورہ بھارت کے دوران  بھارتی شہریوں کو شادہ بیاہ کی تقریبات کےلیے ترکی آنےکی دعوت دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

اس سلسلے میں  130 بھارتی کمپنیاں  28 مئی کو انطالیہ آئیں گی ۔

علاوہ ازیں  بھارتی سیاحوں کا ایک 50 رکنی وفد  ضلع موعلا کے سیاحتی قصبے دالیان پہنچا  جہاں انہوں نے  ڈھائی ہزار سال پرانے  چٹانی قبرستان  ، الا غول  اور کچھووں کی نایاب نسل کریتہ کریتہ   کا نظارہ کیا ۔

 ترک سیاحتی آپریٹرز  بھارتی سیاحوں کی آمد  سے مطمئن رہے ۔



متعللقہ خبریں