شعبہ توانائی میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی
بُردر میں 6٫600 میگا واٹ کی پاور کے حامل شمسی توانائی کے پاور اسٹیشن کو سعودی ۔ مصر شراکت داری کی حامل الا ابود ہولڈنگ نے خرید لیا ہے
715554
ترکی کی قابل ِ تجدید توانائی کے شعبے میں استعداد میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بُردر میں 6٫600 میگا واٹ کی پاور کے حامل شمسی توانائی کے پاور اسٹیشن کو سعودی ۔ مصر شراکت داری کی حامل الا ابود ہولڈنگ نے خرید لیا ہے۔
یہ پاور اسٹیشن ایک لاکھ 20 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر قائم اور سالانہ 11 ملین کلو واٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش کے ساتھ 4 ہزار مکانات کی بجلی کی ضرورت کو پورا کرتا ہے۔
متعللقہ خبریں
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو "مثبت" کے طور پر برقرار رکھا گیا ہے