اسٹار بکس کافی شاپس دس ہزار مہاجرین کو ملازمت دیں گی

فرم نے 75 ملکوں میں  5 سالوں کے اندر  10 ہزار  مہاجرین  کو    روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

662672
اسٹار بکس کافی شاپس دس ہزار مہاجرین کو ملازمت دیں گی

امریکی   کافی    چین   اسٹار بکس  10 ہزار  مہاجرین  کو روز گار  فراہم کرے  گا۔

اسٹار بکس  نے اعلان کیا ہے کہ وہ   امریکی صدر  ڈونلڈ  ٹرمپ     کے  سات مسلمان ملکوں پر  ویزے کی پابندی  کے بعد     75 ملکوں میں  5 سالوں کے اندر  10 ہزار  مہاجرین  کو    روزگار فراہم کرے گا۔

فرم کے   سی ای او  ہوارڈ  شلٹز نے   فرم کے ملازمین کو  روانہ کردہ مراسلے   میں  اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ امریکی خواب  کی خصوصیات    پرسوالات اٹھنے  کا وقت آن پہنچا  ہے۔

ہم  مہاجرین کو ملازمتیں  دیتے ہوئے  ان کی زندگیوں کو آسان بنانے کی کوشش کریں گے۔



متعللقہ خبریں