برنٹ پٹرول کی فی بیرل  قیمت  55 ڈالر سے  بلند سطح پر  مقرر

برنٹ پٹرول کی فی بیرل قیمت 55 ڈالر سے بلند سطح پر مقرر ہو گئی ہے ۔

661770
برنٹ پٹرول کی فی بیرل  قیمت  55 ڈالر سے  بلند سطح پر  مقرر


برنٹ پٹرول کی فی بیرل  قیمت  55 ڈالر سے  بلند سطح پر  مقرر ہو گئی ہے

۔برنٹ پٹرول کی فی بیرل  قیمت   جمعے کے روز 54٫85ڈالر تک گر نے کے بعد گزشتہ روز 55٫41 ڈالر  رہی ۔جمعے کے بعد شروع ہونے والی برنٹ پٹرول کی فی بیرل  قیمت میں کمی آج صبح 0٫49 کمی کیساتھ 52٫90 ڈالر  رہی۔



متعللقہ خبریں