ترکی: بیرونی مالی اثاثوں میں اضافہ

ترکی کے مرکزی بینک نے  اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  ترکی کے بیرونی ممالک میں اثاثوں کی   مقدار میں 4٫5 فیصد اضافہ ہوا ہے

653262
ترکی: بیرونی مالی اثاثوں میں اضافہ

ترکی کے مرکزی بینک نے  اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  ترکی کے بیرونی ممالک میں اثاثوں کی   مقدار میں 4٫5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 بینک کی رپورٹ کے مطابق  گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں  سن 2015 کے اسی دور کے مقابلے میں 4٫5 فیصد اضافہ ہوا جس سے یہ مقدار  219٫7 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی  جبکہ خسارہ  352٫4 ارب ڈالرز کے قریب رہا ۔

 



متعللقہ خبریں