گزشتہ سال برقی ضروریات کا نصف مقامی سطح پر پورا کیا گیا: وزارت توانائی

ترک توانائی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ   گزشتہ سال ترکی میں 269٫8 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی گئی جس مِن سے 131٫8 ارب کلو واٹ مقامی طور پر حاصل ہوئی

647132
گزشتہ سال برقی ضروریات کا  نصف  مقامی سطح پر پورا کیا گیا: وزارت توانائی

 ترکی میں گزشتہ سال بجلی  کی ضرورت کا نصف حصہ  مقامی سطح پر پورا کیا  گیا ۔

  اس بات کا اعلان  توانائی کمیشن   نے  اپنی رپورٹ میں کیا جس کی رو سے  گزشتہ سال    ترکی میں 269٫8 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی گئی جس مِن سے 131٫8 ارب کلو واٹ مقامی طور پر حاصل ہوئی ۔

 حالیہ دور میں  وزارت توانائی   کی کوشش ہے کہ  مقامی سطح پر قابل تجدید توانائی کی ضروریات پوری کی جائیں  تاکہ  جاری خسارہ کم ہو اور ملک میں روز گار کے مزید مواقع پیدا ہوں جس کےلیے  مقامی کوئلے کی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 واضح رہے کہ اس سال  شمسی توانائی سے  چلنے والے  بعض تھرمل منصوبوں     کے ٹھیکوں کی  نیلامی  ہوگی ۔



متعللقہ خبریں