ترکی میں سونے کے ذخائر کی مقدار397 ٹن ہے

امریکہ سونے کے ذخائر میں سر فہرست ہے جس کے  پاس 8 ہزار  134 ٹن سونا  موجود ہے، جبکہ   جرمنی   دوسرے نمبر  پر ہے

646376
ترکی میں سونے کے ذخائر کی مقدار397 ٹن ہے

ترکی   ماہ   جنوری کے اعداد و شمار کے مطابق  397 ٹن کے ذخائر کے ساتھ   سونے    کے ذخائر کے مالک ملکوں کی فہرست میں  14 ویں نمبر پر ہے۔

جو کہ    دنیا کے مجموعی   ذخائر کے 13٫1 فیصد کو تشکیل دیتے ہیں،  ان ذخائر میں      گزشتہ 6 ماہ میں  45٫6 ٹن کی کمی  آئی ہے۔

اس  حوالے سے امریکہ    سر فہرست ہے جس کے  پاس 8 ہزار  134 ٹن سونا  موجود ہے، جبکہ   جرمنی   دوسرے نمبر  پر ہے۔

جس کے بعد  چین  اور دوسرے ملکوں کا نمبر  آتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں