ترکی کی برآمدات میں اضافہ

ماہ نومبر میں خارجہ تجارت کا خسارہ  4٫1  فیصد کی شرح سے  کم ہوتے  ہوئے 4 ارب  113 ملین  ڈالر تک ریکارڈ کیا گیا ہے

641099
ترکی کی برآمدات میں اضافہ

ترکی کی برآمدات  ماہ  نومبر میں    گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں  9٫7 فیصد  بڑھتے  ہوئے 12 ارب 817 ملین ڈالر   تک   جبکہ درآمدات 6 فیصد   تک بڑھتے ہوئے 16 ارب 931 ملین ڈالر   تک رہی ہیں۔

اسی ماہ  خارجہ تجارت کا خسارہ  4٫1  فیصد کی شرح سے  کم ہوتے  ہوئے 4 ارب  113 ملین  ڈالر تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رواں سال کے  ماہ جنوری سے  ماہ نومبر تک کی برآمدات  129  ارب 793 ملین ڈالر تک رہی ہیں تو  درآمدات  180 ارب 196 ملین ڈالر  رک ریکارڈ کی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں