برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت  مستقل بلندی کی طرف رواں دواں

پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں اضافہ 5 ویں روز بھی جاری رہا اور 57 ڈالر فی بیرل کے بعد 56.2  ڈالر پر ٹھہرا  ہے

640293
برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت  مستقل بلندی کی طرف رواں دواں

برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت  مستقل بلندی کی طرف جا رہی ہے ۔۔۔

پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں اضافہ 5 ویں روز بھی جاری رہا اور 57 ڈالر فی بیرل کے بعد 56.2  ڈالر پر ٹھہرا  ہے۔

برنٹ پیٹرول کل 56.53 ڈالر کے ساتھ 2 ہفتوں کی بلند ترین قیمت کے ساتھ فروخت ہوا اور دن کو 0.2  فیصد اضافے کے ساتھ 56.16  ڈالر کے ساتھ بند کیا۔



متعللقہ خبریں