ٹرکش ایئر لائنز کی زنجبار کےلیے پروازوں کا آغاز

ٹرکش ایئر لائنز  نے مشرقی افریقی ملک  تنزانیا  کے جزیرے زنجبار کےلیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے جو کہ ہفتے میں 3 بار چلا کریں گی

629529
ٹرکش ایئر لائنز کی زنجبار کےلیے پروازوں کا آغاز

ٹرکش ایئر لائنز  نے مشرقی افریقی ملک  تنزانیا  کے جزیرے زنجبار کےلیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے ۔

 اس طرح سے  ترک فضائی کمپنی نے  تنزانیہ کے شہروں دارالسلام اور  کلی مان جارو  کے بعد   زنجبار کےلیے بھی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔

اس موقع پر ایک تقریب  زنجبار کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منعقد ہوئی  جس میں ٹرکش ایئر لائنز کے  سیلز  اینڈ مارکیٹنگ    اسسٹنٹ مینیجر احمد اُول موُشتور   نے کہا کہ  مختلف  ثقافتوں  سے آگاہی اور نئے آفاق  کی دریافت ہماری فضائی کمپنی          کا ہدف  رہی ہے  جس سے  ہماری حوصلہ افزائی کا بھی  امکان پیدا ہو رہا ہے۔

زنجبار کےلیے ہفتے میں  تین پروازیں چلا  کریں گی ۔



متعللقہ خبریں