برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت 46 ڈالر  سے اوپر مستحکم

پیٹرول کی قیمت نے دن کا آغاز 1.7  فیصد کمی کے ساتھ کیا اور فی بیرل 45.54   ڈالر کے ساتھ دن کو مکمل کیا

605445
برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت 46 ڈالر  سے اوپر مستحکم

برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت 46 ڈالر  سے اوپر مستحکم ہو  گئی ہے۔

جمعہ کے روز امریکہ میں زراعت کے علاوہ دیگر سیکٹروں میں روزگار  کے اعداد و شمار کے توقعات سے نیچے رہنے کے بعد برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت   45.06  ڈالر تک  گر گئی۔

پیٹرول کی قیمت نے دن کا آغاز 1.7  فیصد کمی کے ساتھ کیا اور فی بیرل 45.54   ڈالر کے ساتھ دن کو مکمل کیا۔

جبکہ آج  پیٹرول کی قیمت 46.34   ڈالر تک چڑھنے کے بعد 46.05  ڈالر پر ٹھہری ہوئی ہے۔

تاہم ویسٹ ٹیکساس خام پیٹرول  44.65  ڈالر  فی بیرل کے ساتھ خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں