دوہا کی شاہراہ کو ترک فرم بنائے گی

ساڑھے تین سال میں    مکمل کیے جانے  کی منصوبہ بندی  کردہ   اس پراجیکٹ  میں ایک پُل، سات فلائی اورز،    ساڑھے کلو میٹر  کی  چار لائنوں کی حامل دو طرفہ سڑک شامل ہیں

565271
دوہا کی شاہراہ کو ترک فرم بنائے گی

قطری دارالحکومت  دوہا کی سڑکوں کو  ترک فرمیں  تعمیر کریں  گی۔

ترک  کنسٹرکشن  فرم   نے دوہا میں  "الا بستان    شاہراہ  کے شمالی   علاقے   کی   ڈیزائنگ  اور تعمیراتی امور"   منصوبے   کے ٹینڈر کو حاصل کر لیا۔  فرم  کی  جانب سے پیش کردہ   پیشکش کو   قطری     دفترِ آباد کاری    نے    ہر اعتبار سے بہترین   پیش کش قرار   دیا ہے۔

790  ملین ڈالر کی مالیت کے منصوبے  کو   ترک کنسٹرکشن فرم   ایک ہسپانوی  فرم کے   ساتھ مل کر   سر انجام دے گی۔

 ساڑھے تین سال میں    مکمل کیے جانے  کی منصوبہ بندی  کردہ   اس پراجیکٹ  میں ایک پُل، سات فلائی اورز،    ساڑھے کلو میٹر  کی  چار لائنوں کی حامل دو طرفہ سڑک شامل ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں