ترکی سرمایہ کاری کےلیے موزوں ملک ہے : فیچ

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے  ادارے فیچ نے   ترکی کے اقتصادی پوائنٹس   کو ٹرپل بی قرار دیتےہوئے سرمایہ  کاری کےلیے موزوں ملک قرار دیا ہے

555618
ترکی سرمایہ کاری کےلیے موزوں ملک ہے : فیچ

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے  ادارے فیچ نے   ترکی کے اقتصادی پوائنٹس   کو ٹرپل بی قرار دیتےہوئے سرمایہ  کاری کےلیے موزوں ملک قرار دیا ہے ۔

 فیچ    کا کہنا ہے کہ  15 جولائی     کے  واقعات کے باوجود  ترکی کی مالی  استعداد مستحکم رہی ہے۔

 واضح رہے کہ 15 جولائی کے بعد   موڈیز  نے بھی  ترکی  کے پوائنٹس میں  کسی قسم کا  ردو بدل  نہ کرتےہوئے  فیچ   سے مشابہہ بیان دیا تھا ۔

 


ٹیگز: #ترکی , #فیچ

متعللقہ خبریں