ترکی کا تیسرا جوہری پلانٹ چین کی مدد سے لگے گا

وزیر توانائی  و قدرتی وسائل برات البائراک   نے گزشتہ جون میں  چین کے ساتھ   تعاون کا سمجھوتہ کیا تھا جسے    ترک اسمبلی سے بھی منظوری مل گئی  ہے

549870
ترکی کا تیسرا جوہری پلانٹ چین کی مدد سے لگے گا

ترکی    تیسری جوہری تنصیب کےلیے چین سے تعاون کر رہا ہے۔

وزیر توانائی  و قدرتی وسائل برات البائراک   نے گزشتہ جون میں  چین کے ساتھ   تعاون کا سمجھوتہ کیا تھا جسے    ترک اسمبلی سے بھی منظوری مل گئی  ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ چین کے تعاون سے یہ  تنصیب اینے ادا  میں قائم ہوگی   جس کے لیے  ترک ماہرین چین میں   تربیت حاصل  کریں گے۔



متعللقہ خبریں