صنعتی پیداوار انڈکس میں اضافہ: ترکی
ترک محکمہ شماریات نے ماہ ِ جون سے متعلق صنعتی پیداوار انڈکس کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
547467
ترکی کی صنعتی پیداوار میں 1٫1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
ترک محکمہ شماریات نے ماہ ِ جون سے متعلق صنعتی پیداوار انڈکس کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
جس کے مطابق شیڈول سے ہٹ کر صنعتی پیداوار انڈکس میں گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 1٫1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو "مثبت" کے طور پر برقرار رکھا گیا ہے