ترکی کےلیے چارٹر پروازوں کا آغاز جلد ہو گا: میدویدیف

روسی وزیراعظم دیمیتری میدویدیف نے ترکی کےلیے چارٹر  پروازوں کے آغاز  کےلیے    سیاحتی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ حکومت کو  اپنے مسائل سے آگاہ  کریں

526011
ترکی کےلیے چارٹر پروازوں کا آغاز جلد ہو گا: میدویدیف

روسی وزیراعظم دیمیتری میدویدیف   نے    ترکی کےلیے چارٹر  پروازوں کے آغاز  کےلیے    سیاحتی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ حکومت کو  اپنے مسائل سے آگاہ  کریں ۔

 میدویدیف نے  بتایا کہ حکومت نے اس سلسلے میں   روس کی  مواصلاتی  اور ثقافتی وزارتوں کو ہدایات  جاری کر دی ہیں۔

 بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ    جلد ہی ترکی کےلیے چارٹر پروازوں کا آغاز ہو جائے گا  جن کےلیے  خصوصی اقدامات اختیار کیے جا رہے ہیں۔

 یاد رہے کہ روسی صدر  ولا دیمیر پوٹین  نے   ترکی کےلیے چارٹر پروازوں     پر عائد پابندیاں ہٹانے کی  اجازت 30 جون کو دی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں