موٹرگاڑیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
موٹر گاڑیوں کی برآمدات ماہ مئی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 34 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب ڈالر تک رہی ہیں
504815
ترکی کی برآمدات کے شعبے میں سر فہرست آٹو موبائل انڈسڑی نے ماہ مئی میں گزشتہ تین برسوں کے اسی دورانیہ کے اعتبار سے بلند ترین سطح پر برآمدات سر انجام دی ہیں۔
موٹر گاڑیوں کی برآمدات ماہ مئی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 34 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب ڈالر تک رہی ہیں۔
اس شعبے کی سب سے بڑی منڈی جرمنی کو برآمدات میں 24 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ تو اٹلی اور فرانس کو برآمدات میں بالترتیب 98 فیصد اور 76 فیصد کی شرح سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو "مثبت" کے طور پر برقرار رکھا گیا ہے