فرانس: حکومت اور مزدوروں کے درمیان کشیدگی جاری

فرانس میں محنت کے قانون  کی وجہ سے   حکومت اور مزدوروں کے درمیان  پیدا ہونے والی کشیدگی جاری ہے

500401
فرانس: حکومت اور مزدوروں کے درمیان کشیدگی جاری

فرانس میں محنت کے قانون  کی وجہ سے   حکومت اور مزدوروں کے درمیان  پیدا ہونے والی کشیدگی جاری ہے۔

حکومتی ترجمان سٹیفن لی فول   نے جاری کاردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم مینوئل والز نے ٹیلی فون پر تمام لیبر یونینوں کے لیڈروں کے ساتھ بات کی ہے۔

لی فول نے کہا ہے کہ اگرچہ یہ اقدام اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ ابھی ہر چیز ختم نہیں ہوئی  لیکن  فریقین کے روّیے میں  کسی تبدیلی  کا مشاہدہ نہیں کیا گیا۔

وزیر اعظم مینوئل والز نے  قانونی بل کو واپس نہ لینے کا بھی اعادہ کیا ہے۔

تاہم عمومی محنت فیڈریشن  کے سربراہ فلپ مارٹنز نے کہا ہے کہ  قانونی بل کے خلاف احتجاج  ہفتہ بھر جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں