عالمی منڈی میں تیل کی قیتموں میں اضافے کا رحجان

امریکی فیڈرل بینک کے شرح سود میں اضافے کی توقعات تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا موجب بنی تھی

494497
عالمی منڈی  میں تیل کی قیتموں میں اضافے کا رحجان

عالمی  منڈی میں  تیل کے نرخ   49   ڈالر  سے  تجاوز  کر گئے۔

بروز  بدھ 49٫81 ڈالر تک  بڑھنے والے   برینٹ  تیل  کے فی بیرل    کی قیمت     امریکی     فیڈرل بینک  کے اجلاس  اور      شرح سود میں  اضافے  کی توقعات       کے ساتھ   48٫49 ڈالر تک   گر گئی۔

کل    مالی منڈیوں  میں مندی کے باعث  47٫36  ڈالر تک  گرنے والے  نرخ    بعد ازاں  منڈیوں کے رد عمل کی بنا پر   دوبارہ 48٫8 ڈالر تک بڑھ  گئے تھےاور  آج بھی ان میں  بہتری کا رحجان   جاری ہے۔



متعللقہ خبریں