امریکی مرکزی بینک کا مالیاتی حکام کو حاصل مراعات کم کرنے کا فیصلہ

امریکی  سینٹرل بینک  نے وال اسٹریٹ جنرل   میں مصروف  عمل  مالیاتی کمپنیوں  کے اعلی  حکام کو دیے جانے والے bonuses  سے متعلق  اپنے قوانین  میں   رد و بدل کےلیے   ایک نئے متن  کو منظور کر لیا ہے

483260
امریکی مرکزی بینک کا  مالیاتی حکام کو حاصل مراعات کم کرنے کا فیصلہ

امریکی  سینٹرل بینک  نے وال اسٹریٹ جنرل   میں مصروف  عمل  مالیاتی کمپنیوں  کے اعلی  حکام کو دیے جانے والے bonuses  سے متعلق  اپنے قوانین  میں   رد و بدل کےلیے   ایک نئے متن  کو منظور کر لیا ہے۔

  بتایا گیا ہے کہ اس نئے متن کے نتیجے میں حکام کوحاصل  مراعات    کو محدود کیا جائے گا جس کےلیے  امریکی سینٹرل بینک، محکمہ خزانہ،FDIC  اور  اسٹاک ایکسچینج کمیشن  سمیت FHFAاور NCUA نامی اداروں کا تعاون حاصل کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ نیویارک اسٹاک ایکسچینج  کے ملازمین سالانہ 4 لاکھ 4 ہزار  ڈالر کماتے ہیں جن میں سے  1 لاکھ 73 ہزار ڈالرز صرف مختلف مراعات اور  ALLOWANCES کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں