عوام معاشی مسائل سے خائف نظر آتے ہیں: روسی سروے

روسی سروے کمپنی vtsiom کے مطابق روسی عوام کا 22 فیصد ملکی معیشت کے زوال ،12 فیصد معیار زندگی کی پستی اور 11 فیصد بے روزگاری کے باعث خائف نظر آتا ہے

469791
عوام معاشی مسائل سے خائف نظر آتے ہیں: روسی سروے

روسی عوام کا خیال ہے کہ ملک کا اہم ترین مسئلہ معیشت ہے ۔

روسی سروے کمپنی vtsiom کے مطابق روسی عوام کا 22 فیصد ملکی معیشت کے زوال ،12 فیصد معیار زندگی کی پستی اور 11 فیصد بے روزگاری کے باعث خائف نظر آتا ہے ۔

سروے کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ اور روس کے بیرونی ممالک سے تعلقات اور اس کی خارجہ پالیسیاں عوام کےلیے پیچیدہ مسائل پیدا کر سکتی ہیں۔



متعللقہ خبریں