استنبول اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں اضافہ

آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی قیمت 2٫85 لیرے جبکہ یورو کی قدر 3٫24 لیرے ہے

468504
استنبول اسٹاک مارکیٹ میں  کاروبار  میں اضافہ

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے ہفتے کا آغاز 82 ہزار 502 پوائنٹس سے کیا ہے۔

یاد رہے کہ بروز جمعہ استنبول اسٹاک مارکیٹ نے اپنا کاروبار 1 ہزار 337 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند کیا تھا، جس کی رو سے شیئرز کی قیمتوں میں اوسطاً 1٫65 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی قیمت 2٫85 لیرے جبکہ یورو کی قدر 3٫24 لیرے ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں سونے کا بھاو ایک ہزار 239 ڈالر ہے۔

جبکہ جمہوری سونا 775 لیرے کے ساتھ فروخت ہو رہا ہے۔



متعللقہ خبریں