ترکی: صنعتی پیداوار میں اضافہ

ترک محکمہ شماریات کے مطابق اس سال جنوری میں صنعتی پیدوارکی شرح گزشتہ کے اسی دور کے مقابلے میں3٫64 فیصد زیادہ رہی جو کہ ماہرین کے اندازے کے بر خلاف رہی

446731
ترکی: صنعتی پیداوار میں اضافہ

ترکی کی صنعتی پیدوارماہ جنوری میں5٫6 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔

ترک محکمہ شماریات کے مطابق اس سال جنوری میں صنعتی پیدوارکی شرح گزشتہ کے اسی دور کے مقابلے میں3٫64 فیصد زیادہ رہی جو کہ ماہرین کے اندازے کے بر خلاف رہی ۔

اب ماہر معاشیا ت کا کہنا ہے کہ صنعتی پیداوار کی سالانہ شرح تقریباً 4٫45 فیصد کےلگ بھگ رہی ہے۔



متعللقہ خبریں