عالمی کاروبار میں مندی کا رحجان

دنیا کے بیشتر ممالک کے بازاروں میں کاروبار سست روی کا شکار رہا

446601
عالمی کاروبار میں مندی کا رحجان

عالمی منڈیوں میں منفی صورت حال حاوی نظر آرہی ہے ۔

نیو یارک کے ڈاو جونزانڈیکس کےسودوں میں 0٫4 فیصدجبکہ ایس اینڈ پی کے سودوں میں 0٫09 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

ایشیائی بازاروں بالخصوص ٹوکیوnikkie اسٹاک ایکسچینجکے کاروبار میں 0٫76 فیصدکی کمی اور شنگھائی کے بازار حصصمیں 0٫14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔

جنوبی کوریاکے بازار حصصمیں 0٫6 فیصدجبکہ ممبئی کے سان سیکس انڈیکس میں0٫13 فیصد کمی دیکھی گئی ۔

یورپ کی بھی متعدد منڈیوں میں کاروبار سست روی کا شکاررہا ۔

جرمنی کے ڈیکس انڈیکس کےسودوں میں1 فیصد ، روم کے MIB انڈیکس میں 0٫83 جبکہ پیرس کے CAC میں1٫10 فیصد اور میڈریڈکے IBEX 35 کے کاروبار میں0٫96 کمی واقع ہوئی ۔



متعللقہ خبریں