استنبول بازار حصص،کاروبار میں تیزی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج میں آج کا روبار کا آغاز76 ہزار 787 پوائنٹس سے ہوا

443487
استنبول بازار حصص،کاروبار میں تیزی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج میں آج کا روبار کا آغاز76 ہزار 787 پوائنٹس سے ہوا ۔

گزشتہ روز یہ کاروبار832 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا تھا۔

بانڈز کی قدرو قیمت میں بھی یومیہ 1٫10 فیصداضافہ دیکھنے میں آیا ۔

کھلی منڈیوں میں امریکی ڈالرکی قیمت2 لیرے 94 قروش اور یورو کی قیمت فروخت3 لیرے 19 قروش رہی ۔

عالمی بازاروں میں سونے کےفی اونس دام بھی 1240 ڈالر کے لگ بھگ رہے ۔



متعللقہ خبریں