استنبول بازار حصص،کاروبار میں تیزی

استنبول کے بازار حصص میں آج صبح کاروبار کا آغاز 75 ہزار 814پوائنٹس سے ہوا

442017
استنبول بازار حصص،کاروبار میں  تیزی

استنبول کے بازار حصص میں آج صبح کاروبار کا آغاز 75 ہزار 814پوائنٹس سے ہوا ۔

گزشتہ روز یہ کاروبار 885 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا تھا جبکہ بانڈز کی قدرو قیمت بھی اوسطاً 1٫18 فیصدبڑھ گئی تھی ۔

کھلی منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت2 لیرے 96 قروش اور یورو کی قیمت3 لیرے 22 قروش رہی ۔

عالمی منڈیوں میں سونےکی فی اونس قیمت فروخت بھی 1235 امریکی ڈالر رہی ۔



متعللقہ خبریں