ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ برقرار

ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ برقرار

440498
ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ برقرار

عالمی کریڈٹ درجہ بندی ادارے فط چ ریٹنگز نے ترکی کے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے کی سطح کے حامل درجے میں کوئی تبدیلی نہیں لائی۔

فچ ریٹنگز کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے طویل المدت غیر ملکی کرنسی کے حوالے سے درجے BBB- کو برقرار رکھا گیا ہے۔

اعلامیہ میں اس تائیدی فیصلے کو ترکی کے مالی ڈسپلن کو سال 2015 میں دو بار عام انتخابات کے باوجود برقرار رکھے جانے سے منسوب کیا گیا ہے۔

فچ کے مطابق ترکی کے سرکاری قرضوں کی سطح میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

ترکی کے بارے میں آئندہ کی کریڈٹ ریٹنگ 8 اپریل کے روز موڈیز کی جانب سے پیش کی جائیگی۔



متعللقہ خبریں