استنبول 100 انڈیکس کے دن کا آغاز 74 ہزار 893 پوائنٹ کے ساتھ

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے کل دن کو ایک ہزار 878 پوائنٹ کی بڑھوتی کے ساتھ بند کیا

437641
استنبول 100 انڈیکس کے دن کا آغاز 74 ہزار 893 پوائنٹ کے ساتھ

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے دن کا آغاز 74 ہزار 893 پوائنٹ کے ساتھ شروع کیا ۔

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے کل دن کو ایک ہزار 878 پوائنٹ کی بڑھوتی کے ساتھ بند کیا۔

حصص کی قدر میں یومیہ اوسطاً 2.57 فیصد اضافہ ہوا۔

آزاد مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 لیرا 95 کرش میں اور یورو 3 لیرا 25 کرش میں خریدا اور فروخت کیا گیا۔

بانڈز اینڈ بِلز کی مارکیٹ میں کمپاونڈ شرح سود 11.13 فیصد پر رہی۔

بین الاقوامی منڈی میں اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 211 ڈالر رہی۔

استنبول کلوز مارکیٹ میں ریپبلک گولڈ کی خرید و فروخت 762 لیرا میں ہوئی۔



متعللقہ خبریں