کرسٹین لاگارڈ کو آئی ایم ایف کا دوبارہ سربراہ منتخب کر لیاگیا

عالمی مالیاتی فنڈکی صدارت کےلیےکرسٹین لاگارڈکا دوبارہ انتخاب کر لیا گیا ہے

436129
کرسٹین لاگارڈ کو آئی ایم ایف کا دوبارہ سربراہ منتخب کر لیاگیا

عالمی مالیاتی فنڈکی صدارت کےلیےکرسٹین لاگارڈکا دوبارہ انتخاب کر لیا گیا ہے۔

لاگارڈ اب 5 سال مزیداس عہدےپر فائز رہیں گی ۔

یاد رہے کہ لاگارڈ اس سے پیشترفرانس کی وزیر خزانہ رہ چکی ہیں جن کاIMF کےلیے پہلی بار انتخاب سن 2011 میں کیا گیا تھا ۔

لاگارڈ کو عالمی ادارے کی پہلی خاتون سربراہ ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہےجو کہ اب سن 2021 تک اس عہدے کو سنبھالیں گی ۔



متعللقہ خبریں