اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس: دن کا آغاز 72 ہزار 805 پوائنٹ سے

آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی خرید و فروخت 2 لیرا 95 کُرش کے ساتھ اور یورو کی خرید و فروخت 3 لیرا 28 کُرش کے ساتھ ہوئی

434965
اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس: دن کا آغاز 72 ہزار 805 پوائنٹ سے

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے دن کا آغاز 72 ہزار 805 پوائنٹ سے شروع کیا ہے۔

انڈیکس نے کل دن کو ایک ہزار 855 پوائنٹ سے بڑھوتی کے ساتھ بند کیا۔

حصص کی یومیہ قدر کی شرح 2.62 رہی۔

آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی خرید و فروخت 2 لیرا 95 کُرش کے ساتھ اور یورو کی خرید و فروخت 3 لیرا 28 کُرش کے ساتھ ہوئی۔

بانڈز اینڈ بل مارکیٹ میں کمپاونڈ انٹرسٹ کا انڈیکیٹر 11.21 فیصد پر رہا۔

بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمت ایک ہزار 210 ڈالر رہی۔

کلوز مارکیٹ استنبول مِں ریپبلکن گولڈ کی قیمت 763 لیرا رہی۔



متعللقہ خبریں