استنبول اسٹاک ایکسچینج :اواخر ہفتہ کاروبار میں مندی

استنبول اسٹاک ایکسچینج میں اواخر ہفتہ کا کاروبارچار پوائنٹس کی کمی کے ساتھ70 ہزار 937 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ بانڈزکی قدروقیمت میں بھی اوسطاً 0٫1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔

431904

کھلی منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت دو لیرا 92 قروش اور یورو کی قیمت فروخت3 لیرا 28 قروش کے لگ بھگ رہی ۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت بھی ایک ہزار 238 ڈالررہی ۔

متعللقہ خبریں