پولینڈ کا روس کے بجائے ناروے سے گیس حاصل کرنے کا ارادہ

پولینڈ کی گیس کمپنی نے روس پر انحصارکم کرنے کے لیے ناروے تک پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے

425796
پولینڈ کا روس کے بجائے ناروے سے گیس حاصل کرنے کا ارادہ

پولینڈ کی گیس کمپنی نے روس پر انحصارکم کرنے کے لیے ناروے تک پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
کمپنی نے بتایا ہے کہ پولینڈ اور ناروے کے درمیان اس گیس کو بچھانے کا منصوبہ روسی کمپنی گیس پروم سے سن 2022 میں ختم ہونے والے معاہدے کے بعد ہی شروع ہوگا۔
بتایا گیا ہےکہ پولینڈ کو سالانہ 16 بلین کیوبک میٹر گیس کی ضرورت پڑتی ہے جس کا 10٫2 فیصد وہ روس سے حاصل کرتاہے۔



متعللقہ خبریں