برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت میں اضافہ

پٹرول کے برآمد کنندہ ممالک کی تنظیم OPEC اور سعودی عرب سے روسی حکام مذاکرات کرنےکے خواہاں ہیں جس کی وجہ سے برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 33٫28 ڈالر تک جا پہنچی

425290
برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت میں اضافہ

امریکی سینٹرل بینک کے اجلاس کے بعد برینٹ آئلکی فی بیرل قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

پٹرول کے برآمد کنندہ ممالک کی تنظیم OPEC اور سعودی عرب سے روسی حکام مذاکرات کرنےکے خواہاں ہیں جس کی وجہ سےبرینٹ تیل کی فی بیرل قیمت33٫28ڈالر تک جاپہنچی ۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہتیل کی منڈیوں میں طلب سے متعلق صورت حال قیمتوں کے تعین میں معاون ثابت ہوگی ۔



متعللقہ خبریں