فرانس میں ہڑتال کا فیصلہ،عام زندگی مفلوج ہونے کا خطرہ

فرانس میں ایئر کنٹرول ٹاورز کے ملازمین،ٹیکسی ڈرائیور ،اساتذہ اور دیگر درکاری ملازمین آج سے عام ہڑتال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

424691
فرانس میں ہڑتال کا فیصلہ،عام زندگی مفلوج ہونے کا خطرہ

فرانس میں ایئر کنٹرول ٹاورز کے ملازمین،ٹیکسی ڈرائیور ،اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین آج سے عام ہڑتال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اس ہڑتال کی وجہ سے ہوائی اڈوں اور اسپتالوں کے شعبے کا نظام خراب ہونے کا امکان ہے ۔
فرانسیسی وزارت تعلیم کے مطابق ملک بھر میں تقریباً 13 فیصد اساتذہ اس ہڑتال میں حصہ لے رہے ہیں جوکہ تنخواہوں میں اضافے کے حق میں یہ مظاہرہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں