بالاخر وہ اعلان ہوگیا جس کا عالمی منڈیوں کو انتظار تھا

امریکہ کے مرکزی بینک نے نو سال کے بعد پہلی دفعہ سود کی شرح میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا

412166
 بالاخر وہ اعلان ہوگیا جس کا عالمی منڈیوں کو انتظار تھا

امریکہ کے مرکزی بینک نے نو سال کے بعد پہلی دفعہ سود کی شرح میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ۔
سود کی یہ شرح 0٫25 اضافے کے ساتھ 0٫50 کر دی گئی ہے۔
اس اعلان کے بعد عالمی بازار زر میں ہلچل مچ گئی ۔
امریکی ڈالر کی قیمت ترکی میں 2٫95 ترک لیرے سے کم ہوکر 2٫92 ترک لیرے کے لگ بھگ رہی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں