انطالیہ فلاور شو اپریل 2016 میں منعقد ہوگا

ایکسپو کے نائب سیکریٹری جنرل مراد دانشمان نے کہا کہ اس فلاور شو کا مقصد معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ عوام کو تعلیمی و تفریحی لحاظ سے بھی محظوظ کرنا ہے جو کہ اقتصادی اور سماجی خدمات کے حوالے سے بھی اپنا کردار ادا کرے گا

394471
انطالیہ فلاور شو اپریل 2016 میں منعقد ہوگا

اگلے سال اپریل میں منعقد ہونے والا انطالیہ فلاور شو کا ایک متعارفی پروگرام استنبول میں منعقد ہوا ۔
ایکسپو کے نائب سیکریٹری جنرل مراد دانشمان نے کہا کہ اس فلاور شو کا مقصد معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ عوام کو تعلیمی و تفریحی لحاظ سے بھی محظوظ کرنا ہے جو کہ اقتصادی اور سماجی خدمات کے حوالے سے بھی اپنا کردار ادا کرے گا۔
ایکسپو 2016 انطالیہ فلاور شو کا عنوان بچے اور پھول تجویز کیا گیا ہے کو کہ آئندہ سال 23 اپریل کو یوم اطفال کے موقع پر شروع ہوگا۔
اس نمائش مین 40 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں