استنبول اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سوودے آج 860 کے اضافےکے ساتھ 82 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوئے

365338
استنبول اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سوودے آج 860 کے اضافےکے ساتھ 82 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوئے۔
بانڈز کی قدرو قیمت میں بھی 1٫06 فیصد کا اضافہ ہوا ۔
کھلے بازار میں امریکی دالر کی قیمت فروخت 2٫89 ترک لیرے جبکہ یورو کی قیمت 3٫11 ترک لیرے کے لگ بھگ رہی ۔
عالمی بازاروں میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار نوے ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں