ایئر فرانس کے برے دن ،ملازمین سراپا احتجاج

ایئر فرانس کی انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ سال تقریباً ایک ہزار افراد کو ملازمتوں سے نکال دے گی جس پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے پیرس سمیت متعدد شہروں میں احتجاج کیا گیا

357809
ایئر فرانس کے برے دن ،ملازمین سراپا احتجاج

ایئر فرانس کے ملازمین نے ملازمتوں سے فراغت کے خلاف احتجاج کیا ۔
کمپنی کی انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ سال تقریباً ایک ہزار افراد کو ملازمتوں سے نکال دے گی جس پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے پیرس سمیت متعدد شہروں میں احتجاج کیا گیا ۔
کمپنی کا منصوبہ ہے کہ اگلے سال پائلٹوں اور دیگر فضائی عملے سمیت کل 2900 ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ ہونا پڑے گا-
اس کے علاوہ ایئر فرانس نقصان میں جانے والی بعض پروازوں کو بھی معطل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں