ترکی کی شرح نمو میں خلاف توقع اضافے کی امید ہے : عالمی بینک

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ، سال کی دوسری شش ماہی کے لیے شرح ترقی کا تناسب 3٫0 فیصد کے لگ بھگ رہنے کی پیشن گوئی کی گئی تھی لیکن اس میں 0٫2 فیصد کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

391758
 ترکی کی شرح نمو میں خلاف توقع اضافے کی امید ہے : عالمی بینک

عالمی بینک کے مطابق ترکی کی شرح ترقی کا تناسب 3٫2 فیصد کے لگ بھگ ہے۔
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ، سال کی دوسری شش ماہی کے لیے شرح ترقی کا تناسب 3٫0 فیصد کے لگ بھگ رہنے کی پیشن گوئی کی گئی تھی لیکن اس میں 0٫2 فیصد کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں سال 2016 اور 2017کےلیے ترکی کی شرح نمو کا تناسب 3٫5 فیصد ظاہر کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ترکی کا جاری خسارہ تاحال بلند سطح پر ہے جس کےلیے اگر بر وقت اقدامات اختیار نہیں کیے گئے تو یہ تناسب 5٫5 فیصد سے کم ہونے میں وقت لے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں