ترکی اور پولینڈ میں دفاعی صنعت میں شعبے پر بات چیت

ترک ہوا بازی و خلائی تحقیق کے ادارے تائی اور پولینڈ کے ہیلی کاپٹر کی تیاری کے منصوبے" کروک "کے درمیان تعاون کیا جائے گا

373908
ترکی اور پولینڈ میں دفاعی صنعت میں شعبے  پر بات چیت

ترک ہوا بازی و خلائی تحقیق کے ادارے تائی اور پولینڈ کے ہیلی کاپٹر کی تیاری کے منصوبے" کروک "کے درمیان تعاون کیا جائے گا۔
ٹی 129 قسم کے لڑاکا ہیلی کاپٹروں کی تیاری سے اپنے دفاعی تجربات میں اضافہ کرنے والے ترکی نے پولینڈ میں جاری ایم ایس پی او 2015 دفاعی نمائش کے دوران پولینڈ کی چار کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طےکیے ہیں۔
دریں اثنا ، ترک دفاعی صنعت اسیل سان، پولینڈ کی قومی دفاعی صنعت کے تحت یکجا مختلف کمپنیوں کے پولش آرمامنٹ گروپ کے ساتھ اشتراک سازی کےلیے بھی مذاکرات کر رہی ہے ۔
نمائش میں ترکی اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں