یوان کی قدر میں مندی لانے کا عمل روک دیا گیا

بینک نے اعلان کیا ہے کہ چینی کرنسی یوان کی منگل کے دن سے قدر میں کمی لانے کے عمل کو آج معمولی سطح کے اضافے کے بعد ختم کر دیا گیا ہے

396245
یوان کی قدر میں مندی لانے کا عمل روک دیا گیا

چین میں تخفیف زر کا عمل رک گیا۔
چینی اسٹیٹ بینک نے تین روز تک اوپر تلے اپنی کرنسی میں تخفیف کے عمل کو روک دیا ہے۔
بینک نے اعلان کیا ہے کہ چینی کرنسی یوان کی منگل کے دن سے قدر میں کمی لانے کے عمل کو آج معمولی سطح کے اضافے کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔
یوان کی قدر میں ایک ہفتے کے اندر 3٫6 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں