ترکی: صنعتی منافع کی شرح میں اضافہ

ترک محکمہ شماریات کے مطابق ، جون کے مہینے میں صنعتی منافع کی شرح مئی کے مقابلے میں 3٫8 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی

325766
 ترکی: صنعتی منافع کی شرح میں اضافہ

صنعتی منافع کی شرح کا تناسب اس سال جون کے مہینے میں 3٫8 فیصد بڑھ گیا ۔
ترک محکمہ شماریات کے مطابق ، جون کے مہینے میں صنعتی منافع کی شرح مئی کے مقابلے میں 3٫8 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔
اس سال کی دوسری شش ماہی میں بھی گزشتہ شش ماہی کے مقابلے میں صنعتی منافع کی شرح 5٫7 فیصد زیادہ رہی جبکہ مجمعتی طور پر صنعتی منافع کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 9٫6 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں