امریکی ڈالر کی قدر میں عالمی سطح پر اضافہ

چین کے تحفیفِ زر کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد ڈالر کی عالمی سطح پر قدر و قیمت اضافہ ہو رہا ہے

322597
امریکی ڈالر کی قدر میں عالمی سطح پر اضافہ

عالمی منڈی میں ڈالر کی قدر بڑھتی جا رہی ہے تو خام تیل سمیت قیمتی دھاتوں کے نرخوں میں گراوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
چین کے تحفیفِ زر کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد ڈالر کی عالمی سطح پر قدر و قیمت اضافہ ہو رہا ہے۔
کل 4 فیصد اضافہ ہونے والے تیل کے نرخوں میں اب گراوٹ آرہی ہے۔
شمالی سمندر وں کے تیل کے نرخ 50 ڈالر، امریکی خام تیل کے نرخ 44 ڈالر جبکہ سونے کے ایک اونس کا بھاو 1٫114 ڈالر ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں