مالی کارکردگی سے متعلق موڈیز کی رپورٹ کا اجرا

قرضوں کی درجہ بندی کے عالمی ادارے موڈیز نے ترکی کے قرضوں کی صورت حال اورمالی کارکردگی پر کسی قسم کی رپورٹ جاری نہیں کی

318351
 مالی کارکردگی سے متعلق موڈیز کی رپورٹ کا اجرا

قرضوں کی درجہ بندی کے عالمی ادارے موڈیز نے ترکی کے قرضوں کی صورت حال اورمالی کارکردگی پر کسی قسم کی رپورٹ جاری نہیں کی ۔
موڈیز نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس رپورٹ کے اعلان کا مقصد یورپی یونین ممالک کی مالی کارکردگی پر مبنی جائزات اور منڈیوں کی صورت حال سے متعلق رائے عامہ کو باخبر کرنا تھا ۔
بیان میں اس کے علاوہ مزید بتایا گیا ہے کہ ترکی سمیت سویڈن اور آذربائیجان اور دیگر بعض دیگر ممالک کی مالیاتی صورت حال کے بارے میں بھی رپورٹ جاری نہیں کی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں